.png)
Deep Urdu Poetry
.png)
Deep Urdu Poetry | Best Deep Shayari In Urdu
Hello friends, are you looking for the best collection of deep urdu poetry on net, if yes then your search ends here. deep urdu poetry brings you an amazing collection of deep urdu poetry - which you can share with your friends.
Deep Urdu Poetry
ہم کبھی زندگی نہیں جیتے ہم ہمیشہ زندگی جینے کی آس میں ہی رہتے ہیں
آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے چاہتوں پے خواہشوں پہ ماضی پہ اور رستوں پہ
جب زندگی سمجھ میں آنے لگ جائے تو پہلا خاموش کا بنتا ہے
لوگوں نے سمجھایا وقت بدلتا ہے اور وقت نے سمجھایا لوگ بھی بدلتے ہیں
Also Read : Best Narazgi Poetry in Urdu
جو لوگ رب کو پانا چاہتے ہیں وہ اپنی خواہشات کو چھوڑ دیتے ہیں
ہم شرارتی بھی انتہا کے تھے اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں
اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمر رواں
واللہ کیا منظر ہوگا تم، تمہارے آنسو، اور میرے میت
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رویا نہیں کرتے اُنہیں کیا خبر پانی کے چشمے پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں
میں نے اِس درجہ اذیت سے پُکارا ہے تمہیں جیسے زلیخا نے کہا ہو کہ ہائے یوسف
بعض اوقات ہماری اپنی سوچیں ہی آسانیوں کو بھی مشکل بنا دیتی ہیں
کاش کوئی ایسی ہوا چلے کون کس کا ہے پتہ چلے
عشق کیا زندگی دے گا کسی کو؟ یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
جب اللہ دعائیں نہیں بدلتا تب وہ مقدر بدلنے کے معجزے کرتا ہے
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
جو میں زہر اگلتا ہوں نہ اک ناگن کو منہ لگایا تھا
کیا پتا اس نے تمہیں بار بار سننے کے لیے قبولیت کا وقت بڑھایا ہو
پڑھتا رہتا ہوں آپ کا چہرہ اچھی لگتی ہے یہ کتاب مجھے
تم اپنی انتہا تو بتاتے خود کو اور گرا دیتا میں
سب سے گہرا لفظ، جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا، "کچھ نہیں
0 Comments