![]() |
| 2 Lines Attitude Poetry In Urdu |
Hello friends, are you looking for the best collection of urdu 2 lines attitude Poetry on net, if yes then your search ends here. Top Urdu Poetry brings you an amazing collection of 2 lines attitude Poetry - which you can share with your friends.
2 Lines Attitude Poetry In Urdu
وہ جو محبّت میں ساتھ نبھانے آیا تھا
لگتا ہے بس اوقات دیکھانے آیا تھا
ضروری نہیں کہ لوگ آگ سے جلے
کچھ لوگ ہمارے انداز سے بھی جلتے ہیں
نہ میں گرا نہ میری امید کے مینار گرے
مگر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کہی بار گرے
!تم محبّت کی بات کرتے ہو صاحب
ہم تو نفرت بھی کمال کی کرتے ہیں
اس نے کہا ہم سے دشمنی مہنگی پڑے گی
میں نے کہا سستی تو ہم سگریٹ بھی نہیں پیتے
مجھے اپنی طاقت پر بہت ناز ہے کیوں کہ
میں ہتھیار نہیں جگری یار رکھتا ہوں
عجیب سی عادت اور غضب کی فطرت ہے ہماری
محبّت ہو یا نفرت دونوں شدّت سے کرتے ہیں
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے
جس نے جو بات کرنی ہے سرعام کرے
خود کو جھکا کر کسی کو پلکوں پر مت بیٹھاھو
نہ چاہت کے حد سے بڑھو, نہ عشق کو سر پہ چڑاھو
روٹھا ہوا ہے ہم سے اس بات پر زمانہ
فطرت میں ہمارے نہیں سر کو جھکانہ
ہم سمندر ہیں ہمیں خاموش ہی رہنے دو
ذرا سا مچل گئے تو پورا شہر لے ڈوبے گئے
موڑ موڑ کر نہ دیکھ اے پگلی ! ٹھوکر کھا کر گر جائے گی
ہمارا لوک ہی کچھ ایسا ہے، ہارٹ اٹیک سے مر جائے گی
صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہیے
اے خدا! دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہیے
مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے
نفرت کرنے والوں اپنی دعاؤں میں اثر لاؤ
زمانہ خلاف ہو کیا فرق پڑتا ہے
میں تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتا ہوں
آج خاموش ہو کیوں کے وقت پر زور نہیں میرا
جب وقت بدلے گا تو ہر طرف ہوگا شور میرا
.png)
0 Comments